براؤزنگ ٹیگ

Malaysia

مہاتیر محمد کی طبیعت میں بہتری آ گئی، بیٹی مرینا

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت میں بہتری آ گئی ہے۔    مہاتیر محمد کی بیٹی مرینا مہاتیر کا کہنا ہے کہ طبیعت بہتر ہونے پر مہاتیر محمد کو وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔مہاتیر محمد کو گذشتہ ہفتے اسپتال کے امراضِ…

بشری انصاری کا’بیلی ڈانسر’ کو مشورہ

لاہور( ویب ڈیسک ): ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نے ماضی کی یادگار تصویر دلچسپ عنوان کیساتھ شئیر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ  بشری انصاری  اپنے نٹ کھٹ انداز کی وجہ سے مداحوں میں خاص مقبولیت رکھتی ہیں، تاہم اب  اداکارہ نے…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا بہو کی تلاش کے لئے انوکھا کام

کوالالمپور: معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بہو کی تلاش کے لئے فیس بک پر اشتہار دے دیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے فیس بک پوسٹ میں لکھا ہےکہ میں اپنے بیٹے فارِق کی شادی کے لیے لڑکی تلاش کر رہا ہوں اور اس کے لیے اچھے کردار والی مسلم…

کورونا میں مبتلا مریض سے ملاقات، ملائیشین وزیراعظم احتیاطی طور پر آئسولیٹ

کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے کورونا میں مبتلا ایک مریض سے رابطے میں رہنے کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ ملائیشین وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق تو کی گئی…

ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا

کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین نے اقتدار سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ جلد بادشاہ السلطان عبداللہ کو اپنا استعفیٰ پیش کرینگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر رضوان محمد یوسف نے وزیراعظم کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے…