وزیراعظم عمران خان کی گورنر و وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات
پشاور: وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی محمود خان نےملاقات کی ۔ ملاقات میں سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر…