کراچی: نالے میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 3 افراد زخمی
کراچی: محمود آباد گیٹ کے قریب نالے میں گیس بھرنے سے دھماکےکے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق محمود آباد گیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال…