ماہرہ خان پی ایس ایل7 میں پشاور زلمی کی برانڈ ایمبسیڈر بن گئیں
لاہور: بین الااقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پاکستان سپرلیگ پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی مقبول ترین فرنچائز پشاور زلمی کو اداکارہ ماہرہ خان پی ایس…