براؤزنگ ٹیگ

Madina

غسل کعبہ کی پر نور تقریب ،جانتے ہیں غسل کعبہ کی روایت کیا ہے ؟

نئے سال پر غسل کعبہ کی پر نور تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شہزادہ خالید الفیصل نے غسل کعبہ کا فریضہ انجام دیا ۔ ہر سال نئے سال کے آغازپر غسل کعبہ کا اہتمام کیا جا تا ہے ،کعبہ کی دیواروں کو عرق گلاب اور آب زم زم سے دھویا گیا ،  غسل…