سوئی ہوئی ریا۔۔۔ست؟
وطن عزیز میں گزشتہ اور اس سے پیوستہ ہفتے جو واقعات ہوئے انہوں نے کرب میں مبتلا کر دیا اور سر شرم سے جھک گیا۔ تازہ ترین واقعہ مدرسے کے مفطی (قارئین یہاں میں جان بوجھ کر مفتی کو مفطی لکھ رہا ہوں کیونکہ مفتی ایک متبرک خطاب ہے اور کسی ملعون…