براؤزنگ ٹیگ

LSE

امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 

کراچی :روپے کی بے قدری میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، روپیہ تاریخ کی کم ترین جبکہ امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 170 روپے کی سطح بھی عبور کرگیا ،ساڑھے چار ماہ میں انٹربینک میں ڈالر 17روپے 77پیسے مہنگاہوچکاہے…