بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دھول چٹا دی
ڈھاکا : بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دھول چٹادی ہے۔ شکیب الحسن اور سیف الدین کی شان دار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری اور پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں صرف 120 رنز کا دفاع کرتے ہوئے نہ صرف میچ میں کامیابی حاصل کرلی بلکہ سیریز بھی 1-4…