لندن کے سکول میں مسلمان بچوں کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ ملی ، سخت سردی میں نماز پڑھی
لندن : برطانیہ میں سکول کے طلباء کو سخت سردی میں نماز پڑھنا پڑی ۔ سکول انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو ائرل ہونے کے بعد معافی مانگ لی ۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں سکول کے طلباء کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ ملنے پر سخت سردی میں کھلے آسمان…