اشنا شاہ کا اسرائیل کی دہشتگردی کیخلاف خاموش رہنے والی مشہور شخصیات کے بائیکاٹ کا مطالبہ
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ نے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہنے پر مشہور شخصیات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکارہ اشنا شاہ نے کہا کہ آج سے ان تمام مشہور شخصیات کا…