براؤزنگ ٹیگ

lock down suggested

لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی گئی

لاہور :  کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر شہر لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی گئی۔  ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر کے 13 ہاٹ سپاٹ علاقوں میں محکمہ ہیلتھ کو فوری مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دی گئی…