براؤزنگ ٹیگ

local body elections

جے یو آئی کے امیدوار بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر خود بھی حیران ہیں: پرویز خٹک

پشاور: وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءپرویز خٹک نے کہا ہے کہ جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) کے امیدوار بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر خود بھی حیران و پریشان ہیں۔  تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان…

خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی ہونے کا امکان

لاہور: خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی ہونے کا امکان ہے اور الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے مشاورت شروع کر دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں 16 جنوری کو ہونے والے…

خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست، وزیراعظم نے سپریم کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے محاذ کے حوالے سے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کر دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سپریم…

بلدیاتی انتخابات میں شکست، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجوہات جاننے اور سیاسی صورتحال پر غور کیلئے وزیراعلیٰ محمود خان کو طلب کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اسلام آباد پہنچ چکے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا بلدیاتی انتخابات میں شکست پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان نے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی شکست پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی صوبے میں مئیر شپ کی ایک نشست…

بلدیاتی انتخابات میں زیادہ علاقوں میں پی ٹی آئی کا مقابلہ پی ٹی آئی کیساتھ ہوا: شبلی فراز

پشاور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ تر علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا اور اگر ایسا نہ ہو تا تو ہم 14 اضلاع میں کامیاب ہوسکتے تھے۔…

خیبرپختونخواہ ، بلدیاتی الیکشن میں شکست کی وجہ مہنگائی ہے ، شوکت یوسفزئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی  نے اپنی  شکست تسلیم کرلی۔  وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مہنگائی ہی اصل میں ہماری شکست کی وجہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی…

وزیراعظم کی بلدیاتی انتخابات سے متعلق محمودالرشید کو اہم ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیر بلدیات پنجاب محمودالرشید کی ملاقات ، ملاقات میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم نے محمودالرشید کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کا ٹاسک سونپتے…

پی ٹی آئی کی بڑی غلطی پہلے سال بلدیاتی انتخابات نہ کرانا ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی بڑی غلطی پہلے سال بلدیاتی انتخابات نہ کرانا ہے ۔ لوکل حکومتوں کی سب سے بڑی مخالفت وزرائے اعلیٰ کی جانب سے آرہی ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا…