براؤزنگ ٹیگ

Local Body Election

بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کم کیوں پڑے ، بڑی پارٹی قیادت نے تنظیمیں تحلیل کر دیں

پشاور :بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کم کیوں پڑے ،اے این پی نے بالآخر اپنی ہی تنظیم کیخلاف بڑا فیصلہ سناتے ہوئے مقامی تنظیمیں تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق اے این پی نے اپنی ہی جماعت کی خراب کارکردگی پر تمام تحصیلوں…

الیکشن کمیشن انتخابات میں ای وی ایمز کے استعمال پر رضامند

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے کا فیصلہ  کرلیا ہے۔ پائلٹ پراجیکٹ کے نتائج کی روشنی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔ نیو نیوز کے مطابق ،الیکشن کمیشن نے…

الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست مسترد کردی ۔  خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہی ہوں گے ۔ جسٹس عمر عطا بندیال کہتےہیں ملک میں جمہوریت کو تقویت دینے کیلئے سیاسی…

پی ڈی ایم اجلاس، حکومت گرانے کیلئے لانگ مارچ بلدیاتی انتخابات کے بعد ہوگا  

اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں سٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پیش کردی گئی ہیں۔ اجلاس میں حکومت کے خاتمے کے لیے لانگ مارچ بلدیاتی انتخابات کے بعد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک…

کابینہ کا اجلاس ، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس ہوا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی…

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا 

کوئٹہ :بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایکشن لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری بلوچستان اور سیکرٹری بلدیات کی عدم حاضری کا نوٹس لے لیا،ایک ہفتے کی مہلت دیدی ۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ  21اکتوبر کو…