براؤزنگ ٹیگ

Local Bodies election

خیبرپختونخوا کی عوام نے پیغام دے دیا ہے کہ یہ جعلی حکومت تھی اور ہے، مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ : امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نے ثابت کر دیا ہے کہ گزشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی۔ جے یو آئی (ف) پہلے بھی صوبہ خیبر پختونخوا کی بڑی جماعت تھی اور آج بھی ہے۔   اپوزیشن کی…

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، گنتی جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران پولنگ کا عمل ختم ہو گیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔   خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی حکومتوں کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل ہو گیا ہے۔…

پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی کے سہارے عوام کے انتخاب کرنیکے عمل کو متاثر کر رہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی کے سہارے عوام کے انتخاب کرنے کے عمل کی حیثیت کم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو…

وزرات سائنس نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر کرانے سے معذرت کر لی

اسلام آباد: وزرات سائنس نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر کرانے سے معذرت کر لی۔   ذرائع وزرات سائنس کے مطابق وقت کی کمی کی وجہ سے صرف مئیر کے انتخابات کیلئے ای وی ایم فراہم کر سکیں گے۔انہوں نے بتایا…

حکومت پنجاب نے بلدیاتی آرڈیننس جاری کر دیا

لاہور: پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں میئرز،کونسلرز اوریوتھ کے امیدواروں کیلئے عمر کی حد مقرر کر دی گئی۔   حکومت پنجاب کے جاری بلدیاتی آرڈیننس کے مطابق بلدیاتی انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوں گے، میئر، ڈپٹی میئر اور کونسلرز کا…

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کا فیصلہ

لاہور:  پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی۔   وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ نیا بلدیاتی نظام صوبے کے عوام…

بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر نہیں ہو سکتے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) پر نہیں ہو سکتے۔   وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں…

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر انتخاب کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار…

الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخ پر کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا (کے پی) کے بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخ کو منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔   چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

پشاور: الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ 19 دسمبر کو ہو گی۔…