براؤزنگ ٹیگ

Local Bodies election

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 15 مئی سے شروع ہو گا، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 15 مئی سے شروع ہو گا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 15 مئی سے شروع ہورہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مضبوط بلدیاتی سٹم…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات  کے دوسرے مرحلےکا شیڈول جاری کر دیا ہے۔   الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں  بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلےکی پولنگ 27 مارچ کو ہو گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرائے جائیں گے۔   الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے 3 ہزار 900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ…

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا۔   ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے میں ڈی آر اوز، ریٹرنگ افسران عدلیہ سے لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایڈیشنل…

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ری پولنگ اور دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ سٹیشنوں پر پولیس کے ساتھ پاک فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔   الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں پولنگ…

وزیراعظم کی پارٹی رہنماوں کو پنجاب کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات  کے لیے ہوم ورک شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پر پنجاب کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات  کے لیے  ہوم ورک شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں انتخابات کی ابھی سے تیاری کرنا ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور…

اپوزیشن نے سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا

کراچی: سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔    سندھ کے مجوزہ بلدیاتی نظام کے خلاف اپوزیشن نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے پر غور شروع کردیا ہے، دھرنے کے لئے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے…

خیبرپختونخوا کی عوام نے پیغام دے دیا ہے کہ یہ جعلی حکومت تھی اور ہے، مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ : امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نے ثابت کر دیا ہے کہ گزشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی۔ جے یو آئی (ف) پہلے بھی صوبہ خیبر پختونخوا کی بڑی جماعت تھی اور آج بھی ہے۔   اپوزیشن کی…

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، گنتی جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران پولنگ کا عمل ختم ہو گیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔   خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی حکومتوں کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل ہو گیا ہے۔…

پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی کے سہارے عوام کے انتخاب کرنیکے عمل کو متاثر کر رہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی کے سہارے عوام کے انتخاب کرنے کے عمل کی حیثیت کم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو…