ایل این جی کی قیمت میں اضافہ
اسلام آباد :ایل این جی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔
اسی طرح سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں…