گٹر کا ڈھکن چرانے پر اقدام قتل کا مقدمہ ہوگا
لاہور : چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کا کہنا ہے کہ گٹر کا ڈھکن چرانے پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کرایا جائے گا۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کسی بھی علاقے میں گٹر کھلا ہوا اور اس سے ڈھکن غائب ہوا تو وہاں کا ایم ڈی…