براؤزنگ ٹیگ

LHC

پرویز مشرف کی سزائے موت کالعدم ، فیصلے کےخلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست دائر

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کو سزا سنانے اور نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ایڈووکیٹ حامد خان نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی. درخواست میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف…

نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں وفاق کو فریق بنایا…

عدت مکمل کیے بغیر شادی باطل نہیں بے قاعدہ ہے : لاہور ہائیکورٹ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدت پوری کیے بغیر شادی باطل نہیں بے قاعدہ ہے۔ شادی کرنے والی خاتون کے خلاف عدالت نے سابق شوہر کی درخواست خارج کردی۔ نیو نیوز کے مطابق عدت کے بغیر شادی کرنے والی خاتون کے سابق…

وکلا احتجاج کے باجود جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش

اسلام آباد: ملک بھر میں وکلا کے احتجاج کے باوجود جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی سفارش کردی ہے۔  نیو نیوز کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کا نام تعیناتی کے لیے ججز پارلیمانی کمیٹی کو…

بچہ کرائے پر ہو یا گھر کا مالک والدین کو بیدخل کرنا جرم ہے: ہائیکورٹ

لاہور(کورٹ رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) لاہور ہائیکورٹ نے تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے قانون پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بچہ کرائے پر ہو یا گھر کا مالک، والدین کو گھر سے نکالے تو جرم ہے، والدین کو گھر سے نکالنے پر بچے کو ایک…

پنجاب میں کورونا کے بعد سموگ کی وجہ سے لاک ڈاؤن؟بڑی خبر آگئی 

لاہور :پنجاب میں سموگ کی خطرناک صورتحال کے بعد لاہور سمیت متعدد شہروں میں لاک ڈائون لگانا پڑ سکتا ہے ،لاہور ہائیکورٹ نے ائیر کوالٹی بہتر بنانے کیلئے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ موسمیات ایمرجنسی کی تجویز پر غور کرے ۔ نمائندہ نیو نیوز…

کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کی قانونی حیثیت سے متعلق کمیٹی قائم ، تجاویز طلب

لاہور ہائیکورٹ نے کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کی قانونی حیثیت سے متعلق اسٹیٹ بینک سمیت دیگر اداروں پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی سے تجاویز طلب ۔ جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت کی ، عدالت میں اسٹیٹ بینک ، ایف بی آر ، ایف آئی اے سمیت…

گورنر پنجاب کا لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سابق خزانچی کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور: (راشد منظور) عدالت میں جعلی رپورٹ جمع کروانے پر گورنر پنجاب نے لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سابق خزانچی کے خلاف قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبدالغفار نامی ملازم نے 2015ء میں اپنی بطور خزانچی…

لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر عائشہ کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مینار پاکستان واقعہ کی متاثرہ لڑکی ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مستر کر دی۔ فاضل جج نے قرار دیا کہ بے بنیاد درخواستوں پر پذیرائی نہیں کی جا سکتی ،ایسی درخواستوں کے باعث…

شہریوں کی غیر قانونی حراست، لاہور ہائیکورٹ کا پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کو غیر قانونی طور پر زیر حراست میں رکھنے والے پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا، عدالت نے قرار دیا کہ پولیس گرفتار کرنےکےاختیار کا ناجائز استعمال کر رہی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ…