الیکشن کمیشن نے آراوز اور ڈی آراوز کی جاری ٹریننگ روک دی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ روک دی۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ڈی آر اوز اور آر اوز کی جاری ٹریننگ روکی۔
…