بجلی کے بلوں میں حیران کن اضافہ کی تیاریاں
اسلام آباد:حکومت نے عالمی بنک کو بجلی کی قیمتوں سے متعلق پلان پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی،اس سال اکتوبر میں بجلی مزید ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔
ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق حکومت نے یقین دہانی کرائی…