کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کی قانونی حیثیت سے متعلق کمیٹی قائم ، تجاویز طلب
لاہور ہائیکورٹ نے کرپٹو ڈیجٹل کرنسی کی قانونی حیثیت سے متعلق اسٹیٹ بینک سمیت دیگر اداروں پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی سے تجاویز طلب ۔
جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت کی ، عدالت میں اسٹیٹ بینک ، ایف بی آر ، ایف آئی اے سمیت…