بارہ سو سال قبل کی ممی دریافت
لیما :پیر و میں رسیوں میں جکڑی ہوئی " ممی " دریافت ہوئی ہے جس کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور وہ سالوں سے اکڑوں بیٹھی ہوئی ہے ۔ ماہرین آثارقدیمہ اس ممی کو 800 سے 1200 سال قبل پرانی قراردے رہے ہیں ۔
دنیا عجائبات سے بھری پڑی ہے بعض اوقات ایسی…