براؤزنگ ٹیگ

lawyers

موبائل فونز، سمز بلاک کرنے، بجلی کے کنکشن منقطع کرنے کی تیاری مکمل, 30 لاکھ نان فائلز کو نوٹس جاری

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے سم، موبائل فونز بلاک کرنے اور بجلی کے کنکشن منقطع کرنے کی تیاری کر لی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں ایف بی آر نے 30 لاکھ نان فائلرز…

امیر طبقے پر مضبوط ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو  (ایف بی آر) نے ملک بھر میں امیر طبقے کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں صنعتکاروں، وکلا اور ڈاکٹرز سمیت ملک کی طاقتور…

پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیاستدان اور اب وکیل چلا رہے ہیں: منحرف بانی رہنما

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیاستدان اور اب اجرتی وکیل چلا رہے ہیں۔ نجی نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ عمران خان کا رویہ…

وکلا احتجاج کے باجود جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش

اسلام آباد: ملک بھر میں وکلا کے احتجاج کے باوجود جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی سفارش کردی ہے۔  نیو نیوز کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کا نام تعیناتی کے لیے ججز پارلیمانی کمیٹی کو…

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری پر وکلا کا ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: جسٹس عائشہ اے ملک کی سپریم کورٹ تقرری کے معاملے پر وکلا نے جمعرات 6 جنوری کو ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔   پاکستان بار کونسل کے مطابق 3 جنوری کو پاکستان بار کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سپریم کورٹ بار،…

عدالت کے بغیر وکلا اور وکلا کے بغیر عدالت نہیں چل سکتی: چیف جسٹس آف پاکستان

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ وکلا اور بینچ عدالتی سسٹم کا حصہ ہیں ، عدالت کے بغیر وکلا اور وکلا کے بغیر عدالت نہیں چل سکتی ۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ فیصلے کی بات ہوتی ہے…