براؤزنگ ٹیگ

Latest Urdu News

صحت کارڈ،شکریہ عثمان بزدار

 تحریک انصاف حکومت آخر کار اپنے فلاحی منشور کی جانب ایک قدم اورآگے بڑھانے میں کامیاب ہو گئی،وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مشترکہ کاوش سے صوبہ میں نیا پاکستان صحت کارڈ کا افتتاح کر دیا گیاہے،صحت کی سہولیات ہر دور…

’’فرینڈز آف میو‘‘… فرینڈز آف انسانیت

جب کرنٹ افیئرز کی بات ہوتی ہے تو اس میں ہم قومی سیاست اور قومی معیشت کو موضوع بحث بناتے ہیں کیونکہ ان دو شعبوں میں ہونے والی کوئی بھی پیش رفت عوام الناس کی زندگیوں کو براہ راست متاثر کرتی ہے۔ اسی لیے ہمارے ہاں خبروں میں متاثرہ یا متاثرین کے…

کچھ ذکربینائی جیسی نعمت تقسیم کرنے والے لوگوں کا!!!

تاریخ عالم اس بات کی گواہ ہے کہ جہاں جہاں نام محمد ﷺ پہنچا وہاں تاریکی سے روشنی کی جانب سفر شروع ہو گیا ۔ محمد ﷺ کی ذات مبارکہ کا طفیل ہے کہ انہوں نے اجڈ اور گنوار معاشرے کو ایک ایسا معاشرہ بنا کر رکھ دیا کہ جس کے باسیوں کے لئے آسمان سے…

سقوط مشرقی پاکستان… تذکرہ تمام !

"مشرقی پاکستان کا مزید تذکرہ" کے عنوان سے چھپنے والے پچھلے کالم میں شاگرد وعزیز مکرم و کریم ڈاکٹر ندیم اکرام (ریٹائرڈ ایسوسی ایٹ پروفیسر پیتھالوجسٹ) کی اس خواہش کا ذکر آیا تھا کہ سقوط مشرقی پاکستان کے حوالے سے اس پہلو کو بھی سامنے آنا…

سانحہ اے پی ایس :ہستی کا اعتبار بھی غم نے مٹادیا

وطنِ عزیز کے دشمنوں نے ۱۶ دسمبر کی تاریخ کو ایک منحوس تاریخ بنا دیا ہے۔ ایک ۱۶ دسمبر کو ملک دو لخت ہوا اور دوسری ۱۶ دسمبر کو کتنی مائوں کے لختِ جگر جُداہوئے۔۱۶ دسمبر ۲۰۱۴؁ء کو اے پی ایس کا وہ سانحہ رونما ہوا جس نے ایک عالم کو غم و الم میں…

سناربنگلہ میں ظلم کی سیاہ رات!

سات سال قبل 16دسمبر2014ء پشاور میں پھول کچلے گئے اور کلیاں مسلی گئیں۔ ظالموں کو اس روز پناہ نہ ملے گی، جب یہ خونِ ناحق دربار ربی میں اپنا دعوی پیش کرے گا۔ یہ سانحہ اسی تاریخ کو رونما ہوا، جس تاریخ کو آج سے 50سال قبل سقوطِ ڈھاکہ کا دردناک…