براؤزنگ ٹیگ

Lahore Orange Line Train

اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں روٹ کے مطابق حیران کن اضافہ

لاہور:پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے سمری وزیراعلی کو ارسال کردی ہے جس کے مطابق کرایہ کے لیے 7 اسٹیج متعارف کروائے جائیں گے جبکہ کم از کم کرایہ 20 روپے اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے ہوگا۔…