گورنر پنجاب کا لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سابق خزانچی کیخلاف کارروائی کا حکم
لاہور: (راشد منظور) عدالت میں جعلی رپورٹ جمع کروانے پر گورنر پنجاب نے لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سابق خزانچی کے خلاف قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عبدالغفار نامی ملازم نے 2015ء میں اپنی بطور خزانچی…