سری لنکن شہری کی میت کو لاہور ائرپورٹ پہنچادیا گیا
لاہور: سیالکوٹ میں ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کو ائرپورٹ پر پہنچا دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کو ان کے آبائی شہر پہنچایا جائے گا ۔ جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی…