ن لیگ اور ایم کیو ایم کا اتحاد اس بات کا اعتراف ہے کہ دونوں تنہا پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر…
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں انتخابات لڑنے کیلئے ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد کرنا اس بات کا اعتراف ہے کہ وہ دونوں تنہا پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتی ہیں۔
نجی ٹی وی کے…