کشمیر پریمیئر لیگ سے متعلق بھارتی رویہ انتہائی افسوسناک ہے :شاہ محمود قریشی
اسلام آباد :وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کشمیر پر یمیئر لیگ کا لوگوں کو انتظار ہے ،کھیلوں کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہئے،کشمیر پریمیئر لیگ سے متعلق بھارت کا رویہ قابل مذمت ہے ۔
شاہ محمود قریشی نے کرکٹ میں بھارتی رویہ کی مذمت…