براؤزنگ ٹیگ

KpK

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ری پولنگ اور دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ سٹیشنوں پر پولیس کے ساتھ پاک فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔   الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں پولنگ…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، شانگلہ اور بونیر جبکہ بٹگرام ، بالا کوٹ اور مانسہرہ سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے شدید…

 نومنتخب سینیٹر شوکت ترین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین  سینیٹر بن گئے۔ ذرائع کے مطابق نو منتخب سینیٹر شوکت ترین نےعہدے کا حلف اٹھالیا.چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس کے دورا ن  شوکت ترین سے حلف لیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے…

خیبرپختونخوا کی عوام نے پیغام دے دیا ہے کہ یہ جعلی حکومت تھی اور ہے، مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ : امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نے ثابت کر دیا ہے کہ گزشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی۔ جے یو آئی (ف) پہلے بھی صوبہ خیبر پختونخوا کی بڑی جماعت تھی اور آج بھی ہے۔   اپوزیشن کی…

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، گنتی جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران پولنگ کا عمل ختم ہو گیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔   خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی حکومتوں کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل ہو گیا ہے۔…

بالائی علاقوں میں ہلکی بار ش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد: آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم خشک اور سرد جبکہ بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں…

تعلیمی اداروں میں 25 دسمبر سے 5 جنوری تک چھٹیاں دینے کی تجویز پر اتفاق

لاہور: بین الصوبائی وزراء تعلیم نے 25 دسمبر سے 5 جنوری تک تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کرنے کی تجویز پر اتفاق ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الصوبائی وزراء تعلیم اجلاس ختم ہو گیا ہے اور تمام وفاقی اکائیوں سے سفارشات لے لی گئیں جبکہ 25 دسمبر سے…

پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے

دیر بالا:  زلزلے نے خیبرپختونخوا کو ہلا کر رکھ دیا، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق  سوات ، چترال ، دیر بالا ، بٹگرام، اپر اور لوئر دیر سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں  میں زلزلے  سے زمین لرز اُٹھی۔ زلزلے کے باعث  شہری…

بنوں:دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا 

بنوں : خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ریجن   نے بنوں میں  کارروائی کی ، جس میں 2دہشتگردبارودی مواد سمیت گرفتار  کر لیے، دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد ، پرائما کارڈ ، پلاسٹک…

کورونا کے وار جاری، مزید 8 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 ہزار 137 ٹیسٹ کیے گئے جن میں…