براؤزنگ ٹیگ

KpK

تحریک انصاف کا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کا اعلان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے کے پی میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی…

مردان، چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار دی

مردان: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار دی۔ مردان میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے بھائی کے پستول سے فائرنگ کر کے لڑکے عباس کو زخمی کر دیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔…

خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت کا بیان آگیا

پشاور: ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے پشاور میں جعلی پیر کے ہاتھوں عورت کے سر میں کیل ٹھوکنے کے افسوسناک واقعے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، جلد حقائق سامنے آجائیں گے۔ …

امتحانات میں موبائل استعمال کرنے والے طالبعلموں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پشاور : خیبر پختونخواہ میں بورڈ امتحانات میں موبائل استعمال کرنے والے طالبعلموں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ موبائل برآمد ہونے پر طالبعلم 4 امتحانات کے لئے نااہل ہوگا۔   خیبر پختونخواہ کے بورڈ امتحانات میں موبائل فون کے…

ثقافت کو محفوظ بنانے کیلئے وادی کیلاش میں زمین کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

چترال: انتظامیہ نے ثقافت کو محفوظ بنانے کے لیے وادی کیلاش میں زمین کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ شمالی خیبر پختونخوا کے شہر چترال میں کیلاش قبیلے کی منفرد ثقافت کو محفوظ بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے وادی میں زمین کی خرید و…

پشاور انسٹییوٹ آف کارڈیالوجی میں سینہ چاک کیے بغیر دل کا وال تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن

پشاور: خیبرپختونخوا کے امراضِ قلب کے سرکاری اسپتال نے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ پشاور انسٹییوٹ آف کارڈیالوجی میں سینہ چاک کیے بغیر دل کا وال تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔   آپریشن کے تمام اخراجات اسپتال انتظامیہ نے اٹھائے اور…

الیکشن میں ہار کی وجہ اپنی غلطیاں ہیں، پرویز خٹک

صوابی: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہار کی وجہ اپنی غلطیاں ہیں تاہم مہنگائی کی وجہ عمران خان نہیں ہیں۔   ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی اپنے عہدے سے نا انصافی نہیں کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات  کے دوسرے مرحلےکا شیڈول جاری کر دیا ہے۔   الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں  بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلےکی پولنگ 27 مارچ کو ہو گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری…

پشاور: مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایک گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور اس کی بیٹیوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  یہ افسوسناک واقعہ بدھ کی صبح پشاور کی ارباب روڈ پر تہکال کے قریب انقلاب کالونی…

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا۔   ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے میں ڈی آر اوز، ریٹرنگ افسران عدلیہ سے لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایڈیشنل…