براؤزنگ ٹیگ

KP

ملک کے متعدد اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد:  محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے (15 دسمبر) مغربی ہواؤں کا ملک بھر پر اثر انداز ہونا کا امکان ہے۔  کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا…

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور: ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا جس کے تحت پہلا مرحلہ3 دسمبرتک جاری رہےگا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں جیسے کہ…

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیو نیوز کے مطابق صوابی،دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے…

خیبرپختونخوا: پابندی کے باوجود "ژگ” پر عمل جاری ، لڑکیوں کا مستقبل تاریک

پشاور: خیبر پختونخوا میں آج بھی ژگ نامی ایک ایسی قانوناً ممنوعہ قبائلی رسم پر عمل درآمد کیا جاتا ہے، جس میں کوئی لڑکا کسی لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کر دے تو وہ اس لڑکی سے شادی کے لیے دعوے دار بن جاتا ہے۔ قبائلی رسم  ژگ کے…

بٹگرام چیئر لفٹ واقعہ: نگران حکومت کے پی کا تمام کمرشل و رہائشی چیئر لفٹس کے معائنے کا حکم، چیئر…

پشاور:  نگران حکومت خیبر پختونخوا نے بٹگرام چیئر لفٹ  واقعے کے بعد تمام اضلاع کی انتظامیہ کو کمرشل اور رہائشی چیئر لفٹس کے معائنے کی ہدایت دیتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ طلب کرلی۔ نگران صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ  …

ملک کے متعدد شہروں میں گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک کے متعدد شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق   پنجاب ،  بالائی خیبرپختونخوا  اور پوٹھوہار  میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ …

وزیراعظم عمران خان کی گورنر و وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات

پشاور: وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی محمود خان نےملاقات  کی ۔ ملاقات میں سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر…

خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی میں سنگین بے ضابطگیاں، خزانے کو کروڑوں کا نقصان

پشاور : آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے آڈٹ کے دوران سنگین بے ضابطگیوں کاسراغ لگایا ہے۔ ذرائع کے مطابق بے قاعدگیاں مالیاتی اور انتظامی کنٹرول کے کمزور نظام کے باعث ہوئیں جس سے قومی…