تحریک عدم اعتماد ’’ڈرامہ‘‘ کی نئی قسط!
آج کل وطن عزیز میں ’’تحریک عدم اعتماد‘‘ کا زور وشورجاری ہے، اس کیلئے اپوزیشن پارٹیاں روزانہ کی بنیاد پرناصرف سر جوڑ کر بیٹھ رہی ہیں بلکہ آپس کی پرانی ’’رنجشیں‘‘ بھی دور کی جار ہی ہیں۔ جیسے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا دوبارہ مل بیٹھنا،…