گردوں کے عارضے میں مبتلا گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے
فیصل آباد: گردوں کے عارضے میں مبتلا تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے معروف گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے۔ اسد کی موت کی تصدیق ان کے بھائی حیدر عباس نے کی۔
گلوکار اسد عباس کا تعلق فیصل آباد سے تھا، انہوں نے کوک اسٹوڈیو سمیت دیگر…