سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی، رہائی کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیدیا ہے۔ تاہم ان کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل رہے گا۔
خیال رہے کہ نیب سکھر نے خورشید شاہ کو اثاثہ جات کیس میں 18 ستمبر…