بڑی زیادتی ہے ہم بجٹ پر بات کریں :بجٹ تقریر میں کابینہ اراکین کی غیر حاضری پر خورشید شاہ کی تنقید
کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران کابینہ اراکین کی اکثریت کی غیر حاضری پر تنقید کی ہے۔
قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا…