براؤزنگ ٹیگ

khurshed shah

نیّر بخاری نے خورشید شاہ کی پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور: پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیّر بخاری نے سینئر رہنما خورشید شاہ کی پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ ایک بیان میں نیّر بخاری نے کہا کہ پی پی چھوڑنے سے متعلق خورشید شاہ سے منسوب ٹوئٹ جعلی ہے۔ سابق اپوزیشن لیڈر اور سینئر…