اپوزیشن کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی رٹ لگانے والے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں اور اپوزیشن کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے رکن پنجاب اسمبلی خرم خان لغاری نے ملاقات کی جس میں انہوں…