اختلاف ہوا لیکن فوجی تنصیبات پر احتجاج کا خیال نہیں آیا:خواجہ سعد رفیق
لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پوری سیاسی جدوجہد کے دوران اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمارا کئی بار اختلاف ہوالیکن ہمیں کبھی بھی کسی فوجی تنصیب کے سامنے احتجاج کرنے کا خیال نہیں آیا۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو…