سانحہ9 مئی ،شرپسندوں کیخلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلائے جائیں: قومی اسمبلی میں مذمتی قرار داد…
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے 9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے خلاف قرارداد پیش کی۔
…