پی پی 206 ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری
خانیوال: مسلم لیگ (ن) کے رہنما نشاط ڈاہا کےانتقال کے بعد خالی ہونیوالی نشست پی پی 206 خانیوال پر ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو کہ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔
تفصیلات کے مطابق خانیوال سے پنجاب اسمبلی کی نشست پی…