براؤزنگ ٹیگ

Khalid Minhas

اسٹیبلشمنٹ، حکومت اور عدم اعتماد

جس وقت یہ سطور لکھی جا رہی ہیں پٹرول کی قیمت 160 روپے لٹر ہو چکی ہے۔ ملکی تاریخ کا ایک نیا ریکارڈ بنا ہے اور اس کا تمام تر کریڈٹ موجودہ حکومت کو دینا چاہیے۔ پٹرول بڑھنے سے کیا کیا بڑھے گا اس کا اندازہ آپ خود لگا سکتے ہیں۔ لگتا ہے کہ حکومت…

یہ بازی عشق کی بازی ہے

زلفی بخاری جنہیں وزیراعظم عمران خان کی مونچھ کا بال سمجھا جاتا ہے انہوں نے گزشتہ ہفتے لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قصوروار صرف شہزاد اکبر نہیں ہیں بلکہ ان کے ساتھ ساتھ ان تمام لوگوں کو بھی کٹہرے میں کھڑا کریں جو وزیراعظم کو…

بلوچستان سلگ رہا ہے اور کشمیر۔۔

بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کی وارداتوں نے سکیورٹی اداروں کی صلاحیت پر بہت سے سوالات اٹھا دیے ہیں کہ بلوچ علیحدگی پسند تنظیمیں اس قدر منظم حملے کیسے کر رہی ہیں اور دہشت گردی کے خلاف کامیاب جنگ کرنے والی افواج بلوچستان میں دہشت گردی کی…

طالبان اور میڈیا کی آزادی

گزشتہ کالم میں نیوزی لینڈ کی جس خاتون صحافی کا ذکر کیا تھا بالآخر نیوزی لینڈ کی حکومت نے انہیں ملک واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ میں حاملہ خاتون صحافی کے قرنطینہ کے انتظامات کر دیے گئے ہیں اور یہ سارا کام طالبان کی جانب سے کیے جانے…

افغانستان کے طالبان۔ تصویر کا دوسرا رخ

نیوزی لینڈ کی ایک خاتون رپورٹر کی کہانی نے دنیا کو مہذب اور غیر مہذب قوم کے فرق کو سمجھانے میں مدد دی ہے۔ ایک طرف افغانستان ہے اور دوسری طرف نیوزی لینڈ جیسا ملک۔ دونوں میں کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ آپ سے کہا جائے کہ آپ موازنہ کریں کہ ان میں…

اظہار بھی مشکل ہے

ایک اور صحافی لاہور پریس کلب کے سامنے ہلاک کر دیا گیا۔ معروف اور مصروف مقام پر دن دیہاڑے ہونے والی اس واردات نے یہ بات ثابت کر دی کہ لاہور جو پنجاب کا دارلحکومت ہے وہاں امن و امان کی صورتحال کتنی تسلی بخش ہے۔ لاہور پریس کلب سے چند گز کے…

کیا عمران خان سکیورٹی رسک ہیں؟

یہ قصہ بھی ختم ہوا کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ کس نے کیا تھا۔ عدلیہ کو مورد الزام ٹھہرانے سے پہلے اس بات کا فیصلہ بھی ہو گیا کہ نواز شریف کی بیماری کے حوالے سے غلط رپورٹس عدلیہ کو کون فراہم کرتا رہا۔ کیا حکومت نے جان بوجھ کر یہ سب…

اے خاک نشینو اُٹھ بیٹھو!

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس حکومت کے دور میں ڈھنگ کا کوئی کام ہو سکتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر آپ کو اپنا معائنہ کرانا چاہیے۔ میرا ماننا ہے کہ عمران خان کو اس وقت صرف وہی سپورٹ کر سکتا ہے جس کا کوئی نہ کوئی مفاد وابستہ ہے ورنہ ملک جس مقام پر…

کشمیر کا لبریشن سیل

کشمیر ریاضی کا فارمولہ نہیں ہے کہ جمع تفریق ضرب تقسیم کر کے اپنا مطلوبہ جواب تلاش کر لیا جائے۔ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اس میں کئی پیچیدگیاں پیدا ہوتی جا رہی ہیں اس کے کئی فریق سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ چین کی پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری…

مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان

اقبالؒ کا ایک مصرعہ یاد آ رہا ہے اپنے بھی خفا مجھ سے، بیگانے بھی نا خوش مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کا معاملہ بھی اس مصرعہ کی مانند ہے۔ 1947 میں زبردستی لکیر کے اس پار دھکیل دیے جانے والے مہاجرین جموں و کشمیر کی آزاد کشمیر کی…