داستان عزم…
سقوط ڈھاکہ کے بعد عسکری اور سویلین قیادت سکتے میں تھی، اس کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا کہ مشرقی پاکستان اس طرح جدا ہو جائے گا،جنرل ایوب جب اقتدار اپنے پیشرو کو منتقل کر رہے تھے تو ان کو یہ اندازہ نہ تھا کہ اسکی بھاری قیمت قوم کو ادا کرنا پڑے…