خالدہ ضیا کو علاج کیلئے بیرون ملک نہ بھیجا تو ان کی زندگی کو خطرہ ہے: ڈاکٹرز
ڈھاکا: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ اگر انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی گئی تو ان کی جان کو خطرہ ہے۔
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سخت مخالف…