کالج کی چلتی بس سے طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش
خیرپور: شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس سے نامعلوم افراد کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ جیسے ہی مسلح افراد بس میں داخل ہوئے تو بس میں سوار طلباء نے ان پر ہلہ بول دیا ۔ تصادم کے دوران کئی طالبعلم تشدد کا نشانہ بنے ۔
بس میں…