جرمنی کے شہر منچن میں بھارت کیخلاف احتجاجی ریلی
جرمنی :یورپی یونین پاک فرینڈشپ فیڈرشن جرمنی کے صدر عنصر محمود بٹ کی زیر صدارت مورخہ 7اگست 2021 کو ایک بہت بڑی ریلی نکالی گئی جس میں بھارتی حکومت کی طرف سے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کی بھر پور مذمت کی گئی…