راجہ ہندوستانی فلم میں عامر خان کے ساتھ بوس وکنار کے سین میں کانپ کر رہ گئی تھی ، کرشمہ کپور
ممبئی : بھارتی فلموں میں بوس وکنار کے مناظر دیکھ کر فلم بین تو محظوظ ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات ایسی کیفیت اداکاروں کے لئے بھی مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے ۔ جیساکہ بھارتی فلم " راجہ ہندوستانی " میں کرشمہ کپور عامر خان کے ساتھ ایک رومانوی سین…