سابق شوہر نے آج تک بچوں کے خرچ کے لئے ایک روپیہ نہیں دیا ، اداکارہ وینا ملک
راولپنڈی:پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کے سابق شوہر اسدخٹک نے بچوں کے لئے آج تک ایک روپیہ بھی نہیں دیا ۔ چاہتی ہوں کہ بچے باپ سے ملیں ملاقات کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔
راولپنڈی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…