براؤزنگ ٹیگ

Karachi Rally

کورونا وائرس کے باعث کراچی میں ہونے والا پی ڈی ایم کا جلسہ ملتوی

کراچی: صوبہ سندھ میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ(پی ڈی ایم) کا 13 اگست کو کراچی میں ہونے والا جلسہ موخر کر دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر قرار دی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اس…