کراچی سرکلر ریلوے کیلئے 20.7 ارب روپے کی لاگت کا انفراسٹرکچر پراجیکٹ منظور
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی سرکلر ریلوے کے لئے 20.7 ارب روپے کی لاگت کا انفراسٹرکچر پراجیکٹ منظور کر لیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا…